سوال
قبلہ کیا امام حسن رضی اللّٰہ عنہ کے جنازے پر تیر چلائے گئے اس کے متعلق بتا دیں اگر چلائے گئے ہیں تو کس نے چلائے ہیں
الجواب بعون الملک الوھاب
وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته
ان معاملات سے کیا سبق سیکھیں گے؟
تاریخ کی کوئی حیثیت نہیں
ہم صحابہ واہل بیت کا احترام فرض سمجھتے ہیں
مشاجرات کی ٹوہ میں نہیں پڑتے۔
عقائد اسلامیہ یا حلال و حرام کے مسائل پوچھیں۔ ان ابحاث میں نا پڑیں
واللہ اعلم بالصواب
مفتی محمد زاہد محمود مدنی
رئیس دارالافتاء زاہدیہ رضویہ انٹرنیشنل
00447774039331