December 23, 2024

Can a Muslim woman pray if she applied henna after wudhu and it hasn’t dried yet?

سوال

کیا فرماتے ہیں علمائے دین مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ
جب کسی اسلامی بہن کا نکاح ہوتا ہے تو اسکے ہاتھوں میں مہندی لگائی جاتی ہے اور اگر اس بہن نے مہندی لگانے سے پہلے وضو کیا اب نماز کا وقت ہے اور مہندی ابھی سوکھی نہیں ہے کہ وہ مہندی اُٹھا کر نماز ادا کر سکے کیا وہ اسی حالت میں نماز ادا کر سکتی ہے؟

الجواب بعون الملک الوھاب

وعلیکم السلام ورحمةاللہ وبرکاتہ
اگر عورت نے باوضو ہو کر ہاتھوں پر مہندی لگائی اور ابھی تک سوکھی نہیں تو وہ اسے اتارے بغیر اسی حالت میں نماز ادا کر سکتی ہے

کتبہ
مفتی محمد زاہد محمود مدنی
رئیس دارالافتاء زاہدیہ رضویہ انٹرنیشنل 
17/11/2024

Print Friendly, PDF & Email

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *