سوال
بینک میں پیسے رکھوا کر ہر مہینے اوپر پیسے ملتے ہیں ان کو لینے کا کیا حکم ہے؟
الجواب بعون الملک الوھاب
بینک میں (current account) کرنٹ اکاونٹ کھکوانا جائز ہے.
اس میں پیسوں پر کسی قسم کا سود نہیں ہوتا۔
جبکہ saving account سیونگ اکاؤنٹ ناجائز ہے کہ وہ سود پر مشتمل ہے۔
کتبہ
مفتی محمد زاہد محمود مدنی
رئیس دارالافتاء زاہدیہ رضویہ انٹرنیشنل
18/09/2024