سوال
نوکری کیلئے سفارش کروانے کا کیا حکم ہے؟
سائل ۔ منیب احمد عطاری
الجواب بعون الملک الوھاب
نوکری کیلئے سفارش اس وقت جائز ہے جب بندہ نوکری کے معیار پر پورا اترتا ہو
اور اگر معیار پر پورا نا اترے یا کسی کا حق تلف کرنے کی صورت پائی جائے تو سفارش جائز نہیں ہے۔
کتبہ
مفتی محمد زاہد محمود مدنی
رئیس دارالافتاء زاہدیہ رضویہ انٹرنیشنل
18/09/2024