December 22, 2024

Islamic Perspectives on Wearing Black Clothing and Accessories

سوال

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیاکالے رنگ کے کپڑے ،شوز،یا جرابیں نھیں پہن سکتے کہتے ہیں کہ غلاف کعبہ اور قرآن مجید کے حروف بھی تو کالے ھوتے ھیں اور برقعہ بھی کالا ھوتا ھے اور پاؤں میں آرہا ھوتا تو یہ نھیں پہننا چاہیے اور پریڈ کے دنوں میں بھی کالا کپڑا استعمال نھیں کرنا چاھئے
اور اکثر لوگ جہیز یا بری میں کالے کپڑے نھیں دیتے اور کہتے ھیں کہ ھم میں یہ رکالا کپڑا پہننے کی ریت نھیں ھے یعنی ھمارے حق میں اچھا نھیں ھوتا ؟؟

الجواب بعون الملک الوھاب

وعلیکم السلام
کالے رنگ کے شوز یا جرابیں پہن سکتے ہیں۔۔ جبکہ کالا لباس پہننا بھی عمومی حالات میں جائز ہے لیکن محرم کے ابتدائی دنوں میں کالا لباس پہننے سے اجتناب کیا جائے تاکہ روافض سے مشابہت نا ہو۔

کتبہ
مفتی محمد زاہد محمود مدنی
رئیس دارالافتاء زاہدیہ رضویہ انٹرنیشنل 
22/11/2024

Print Friendly, PDF & Email

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *