سوال
نماز میں درود ابراہیمی پڑھنے کی عادت نہیں اس کے بدلے صل اللہ علی محمد پڑھ لیں تو نماز ہو جائیں گی
الجواب بعون الملک الوھاب
نماز میں عادت درود ابراہیمی پڑھنے کی ہی ہونی چاہیے البتہ وقت کم ہونے کی صورت میں کوئی بھی مختصر درود پاک پڑھا جا سکتا ہے۔
کتبہ
مفتی محمد زاہد محمود مدنی
رئیس دارالافتاء زاہدیہ رضویہ انٹرنیشنل
22/11/2024