سوال
.حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم و سیدہ خدیجہ کے نکاح کا خطبہ کس نے پڑھا ؟ اور کون سے دین والا نکاح پڑھایا
الجواب بعون الملک الوھاب
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کے نکاح کا خطبہ حضرت ابو طالب نے پڑھا تھا اور وہ نکاح دین ابراہیمی کے مطابق ہوا تھا
کتبہ
مفتی محمد زاہد محمود مدنی
رئیس دارالافتاء زاہدیہ رضویہ انٹرنیشنل
16/09/2024