December 22, 2024

Zakat on GP Fund: A Fatwa for Government Employees

سوال

حاضر سروس گورنمنٹ ملازم کے
جی پی فنڈ جو ریٹائرمنٹ کے بعد قبضہ میں آتا ہے اس پر زکوٰۃ کا کیا حکم شرعی ہوگا۔
سائل منیر احمد

الجواب بعون الملک الوھاب

جتنی رقم کا وہ مالک ہے جب اس کے قبضے میں آجائے گی تو جتنا عرصہ صاحب نصاب ہوتے ہوئے گزر گیا ہے اتنے عرصے کی جی پی فنڈ کی اس وقت کی مالیت کی بھی زکوة دینا ہو گی۔
واللہ اعلم بالصواب
کتبہ
مفتی محمد زاہد محمود مدنی
رئیس دارالافتاءزاہدیہ رضویہ انٹرنیشنل 
27/09/2024

Print Friendly, PDF & Email

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *